Notifications

Important updates and announcements

New Message

3 weeks ago

ہر عید سے 60 دن پہلے غیر رجسٹرڈ کسٹمرز ( نیو کسٹمرز) کیلئے عید تک سلائی کی بکنگ بند کر دی جاتی ہے۔ سلائی کے خواہشمند حضرات عید سے 3 مہینے پہلے سلائی کروا کر خود کو ہمارے رجسٹرڈ کروائیں ۔

New Message

3 weeks ago

ہر عید کے بعد کم از کم ایک چھٹی لازمی ہوتی ہے اس دوران داکن اور موبائل دونوں بند رہتے ہیں۔ ضرورت کے وقت آپ وٹس ایپ پر وائس میسیج چھوڑ سکتے ہیں، جس کا بعد آپ کو ریسپانس دیا جائے گا ۔

New Message

2 months ago

معزز کسٹمرز ۔۔۔ آپ ہمارے کام سے اگر مطمئن ہیں ، تو آپ ہماری حوصلہ افزائی کیجیے ، اور دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کیجئے ۔۔ اور اگر ہمارے کام اور معیار میں کسی بھی قسم کی کمی بیشی ہو ، تو اصلاح کیجئے ۔ تنقید برائے اصلاح آپ کا جائز حق ہے۔

New Message

2 months ago

عیدالاضحیٰ کی بکنگ یکم مئی 2026 سے پہلے پہلے ضرور کروائیں ، کیونکہ شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے کام متاثر ہوتا ہے۔

New Message

5 months ago

ہر خاص و عام با خبر رہے کہ عید کی بکنگ ہر عید سے 45 دن پہلے کرنی چاہئے ۔ جبکہ عید سے 30 دن پہلے دکان ، موبائل اور بکنگ عید سے دو دن پہلے تک مسلسل بند ہو جاتی ہیں ۔ صرف کپڑوں کی ڈیلیوری کیلئے آخری 3 دن کیلئے دکان کھول دی جاتی ہے۔

New Message

5 months ago

سردیوں کے خراب موسم ، گیس اور بجلی کی شدید ترین لوڈ شیڈنگ کام کو بری طرح متاثر کرتی ہے ۔ لہذا کم از کم شادی بیاہ کے کپڑے ایک مہینہ بُک کروایا کریں۔

New Message

8 months ago

معزز کسٹمرز ۔۔۔ اگر آپ ہمارے کام سے مطمئن ہیں تو ہماری حوصلہ افزائی کیلئے ہمارے وٹس ایپ پر ضرور وائس میسج کیا کریں ، تاکہ ہم اسے اپنے سٹاف کے وٹس ایپ میں ورکرز کی حوصلہ افزائی کیلئے شئیر کیا کریں ، اور ورکرز اپنے کام میں مزید بہتری لا سکیں۔ شکریہ

New Message

9 months ago

معزز کسٹمرز ۔۔۔۔۔ آنے والے سردیوں کا موسم چونکہ شادیوں کا موسم ہوگا ، لہذا درخواست ہے کہ شادیوں کے کپڑے وقت سے پہلے پہلے سلوائیں۔

New Message

9 months ago

Welcome To Ishaq The Tailors Official Tracking System.!

Messages Location Track Home Prices Timing Services